اتنا بھر
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - اس قدر، اس درجہ۔ "لڑکے کو فارسی پر اتنا بھر قادر کر دے گی کہ گلستان سے لے کر - قصائد خاقانی وغیرہ سب خوب سمجھ لے گا۔" ( ١٩٠١ء، مکتوبات شاد، ٣ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے 'اِتْنا' کے ساتھ 'بھرنا' مصدر سے فعل امر لگایا گیا ہے۔
مثالیں